جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

( ن )لیگ میں بغاوت کا لاوا پھٹ پڑا ، 4 خواتین ارکان اسمبلی کی اہم شخصیت سے ملاقات کا انکشاف، مذکورہ خواتین کی وزیراعظم سے جلد ملاقات متوقع

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی 4 خواتین ارکان اسمبلی کی پنجاب کی اہم شخصیت سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق لیگی خواتین میں سے 2نے اپنے شوہروں کے ہمراہ اہم شخصیت سے ملاقات کی، جس میں ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر معاملات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی اور مناسب وقت آنے پر لیگی ارکان کیساتھ خواتین ارکان بھی پارٹی سے لاتعلقی کا

اعلان کریں گی جبکہ مزید خواتین ارکان کے آنے کے بعد انکی وزیراعظم سے ملاقات بھی کرائی جائیگی۔بدھ کے روز اس حوالے سے مسلم لیگ (ن )کی رکن پنجاب اسمبلی کنول پرویز نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ایسے حکومتی ہتھکنڈے زیادہ دیر نہیں چل سکیں گے، ہماری جماعت کے کچھ ارکان کو لالچ دیا جا رہا ہے، جو حکومتی لالچ میں نہیں آتے انہیں جیلوں سے ڈرایا دھمکایا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…