جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کا 14روزہ ریمانڈ حاصل، لیگی رہنما کو اپنوں نے ہی پھنسایا، منشیات سے متعلق کس نے بتایا؟نام سامنے آگیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبر قومی اسمبلی اور ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، دوسری جانب اے این ایف نےرانا ثنااللہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ، مقدمے میں منشیات ایکٹ کی 9سی،15،17اوردیگردفعات بھی شامل ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ مخبرنے اطلاع دی ثنا اللہ کی گاڑی میں منشیات ہے،راناثنااللہ کی گاڑی کوروکنے کیلئے حکمت عملی مرتب کی گئی۔

موٹروے سے آنیوالی تمام گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی،ثنااللہ کی گاڑی کوروکاتوان کےساتھیوں نے ہاتھاپائی کی،ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ  ثنااللہ کے فرنٹ مین عمر فاروق نے بتایاکہ منشیات رانا ثنا اللہ کی گاڑی کی سیٹ کے نیچے رکھی گئی ہے ،جس پر لیگی رہنما کی گاڑی کے نیچے سے بیگ برآمد ہوا جس میں 21 کلو وزنی منشیات برآمدہوئی جس میں 15 کلو ہیروئن شامل ہے،جس کی مالیت تقریباً20کروڑ بتائی جاتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…