جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

رانا ثنااللہ کو کیوں گرفتارکیا گیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 1  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرلیا گیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رانا ثنا للہ کو سکھیکی کے مقام پر حراست میں لیا گیا، انہیں اینٹی نارکوٹکس فورس نے گرفتار کیا،نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ پر الزام ہے کہ ان کے متعدد منشیات فروشوں سے تعلقات ہیں ، اس کے علاوہ ان کے کالعدم تنظیموں سے بھی رابطے ہیں جس کے باعث انہیں تحویل میں لے لیا گیا ہےاور ان سے تفتیش کی جارہی ہے ۔اے

این ایف نے بھی رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ان کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ نہیں ہورہا ، مریم اورنگزیب نے بھی کہا ہے کہ انہیں اس بارے میں ابھی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔،ن لیگ کے رہنما عطااللہ تارڈ نے کہا ہے کہ ان کی رانا ثنا اللہ سے آخری مرتبہ بات اڑھائی بجے ہوئی تھی ، واضح رہے کہ رانا ثنا اللہ کو پہلی مرتبہ گرفتار نہیں کیا گیا مشرف دور میں بھی انہیں گرفتار کیا گیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…