پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

عمرا ن خان اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات ،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال سمیت پاک فوج سے متعلق پیشہ وارانہ امور اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے آرمی چیف کو ایف ٹی اے ایف کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر تفصیلی آگاہ کیا ۔اس کے علاوہ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی سلامتی کی صورتحال ، داخلی سکیورٹی ، پاک فوج سے متعلق پیشہ وارانہ امور سمیت امن وامان اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…