جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

لیگی ایم پی اے گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات صرف ابتدا ، آگے کیا ہونیوالا ہے؟فواد چوہدری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ (ن) لیگی اراکین اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات صرف ابتدا ہے، اگلا گروپ ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا ہو گا۔ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات صرف ابتداہے اور اگلا گروپ ممبران قومی اور سینیٹ کا ہوگا۔ مسلم لیگ نون کے ایم پی اے گروپ کی وزیر اعظم

سے ملاقات صرف ابتداء ہے اگلا گروپ ممبران قومی اور سینٹ کا ہو گا، مقامی سیاسی حقائق فیصلوں کی بنیاد ہوتے ہیں اور عوامی سطح پر نون اور پیپلز پارٹی کی کوئی حیثیت نہیں رہ گئی ۔لہذاء ظاہر ہے لوگ اپنے فیصلے سیاسی حقائق پر کریں گے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مقامی سیاسی حقائق فیصلوں کی بنیاد ہوتے ہیں اور عوامی سطح پر (ن) اور پیپلز پارٹ کی کوئی حیثیت نہیں رہ گئی لہذا ظاہر ہے لوگ اپنے فیصلے سیاسی حقائق پرکریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…