منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

جرمانے حکومت ادا کرے گی،وزیراعظم  نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے وزارت خارجہ کو اہداف سونپ دیئے،زبردست اقدام

datetime 29  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم  نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے وزارت خارجہ کو اہداف سونپ دیئے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس نے وزارت خارجہ کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے خط لکھ دیا،خط میں وزیر اعظم آفس نے وزارت خارجہ سے 40 دنون میں دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات مانگ لی گئی۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق وزارت خارجہ بیرون ملک پاکستانیوں کی رہائی کے لیے فوری اقدامات کرے۔ خط کے مطابق قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے وزیراعظم آفس اور وزارت خارجہ کے درمیان ٹاسک مینجمنٹ سسٹم قائم۔ خط کے مطابق معمولی سزا یا جرمانہ نہ ادا کیے جانے کی وجہ سے قید پاکستانیوں کی فوری رہائی کے اقدامات کیے جائیں۔خط کے مطابق جن ممالک کے ساتھ اچھے سفارتی تعلقات ہیں ان سے قیدیوں کی بلامعاوضہ رہائی کی بات کی جائے۔خط کے مطابق جو خاندان جرمانے کی رقوم ادا نہیں کر سکتے، حکومت جرمانہ ادائیگی میں انکی مدد کرے گی۔خط کے مطابق دفتر خارجہ 40 روز کے اندر رپورٹ پیش کرے کونسے ممالک بلامعاوضہ رہائی دے سکتے ہیں اور کونسے ممالک کو جرمانہ ادا کرنا ہے۔ خط کے مطابق سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے کی گئی کوشش کو پوری قوم نے سراہا۔خط کے مطابق دوسرے ممالک میں قید پاکستانیوں کے خاندانوں نے بڑی تعداد میں وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ سے رابطہ کیا۔ وزیراعظم  نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے وزارت خارجہ کو اہداف سونپ دیئے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس نے وزارت خارجہ کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے خط لکھ دیا،خط میں وزیر اعظم آفس نے وزارت خارجہ سے 40 دنون میں دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات مانگ لی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…