جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد،اپوزیشن اتحاد کو بڑا جھٹکا، کون کس کے ساتھ ہے؟فاٹا کے سینیٹرز بھی کھل کر سامنے آ گئے

datetime 28  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)فاٹا سینیٹرز چیئرمین سینیٹ کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے۔ ایک بیان میں سینیٹر مرزا محمد خان آفریدی نے کہاکہ سینیٹ آف پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر سازش ہو رہی ہے تو اسطرح یہ ہاؤس نہیں چل سکتا۔انہوں نے کہاکہ جس طرح یہ سینیٹ چلا رہے ہیں سب کو ساتھ لے کر چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ صرف ایوان بالا پر امن ہے باقی ایوانوں میں ہنگامے ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر ایسی بات ہے تو چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کے لیے ہم بھی تیار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ بہترین طریقے سے ایوان چلا رہے ہیں اور ہم خوش ہیں۔ مرزا محمد خان آفریدی نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ مرزا محمد خان آفریدی نے کہاکہ اگر سازش جاری رہی تو فاٹا سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار لے کر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…