اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ہر مہینے 80ہزار لوگوں کو بلاسود قرضے،10لاکھ راشن کارڈ، حکومت نے مستحق افراد کیلئے شاندار اعلان کردیا

datetime 27  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) آئندہ مالی سال کے دوران حکومت  سماجی تحفظ کے پروگرام پر خصوصی توجہ دے گی اور انتہائی غریب، یتیم، بیوائوں، بے گھر، معذور اور بے روزگار افراد کو ریلیف فراہم کیا جائیگا۔سالانہ پلان 2019-20 ء کے مطابق وفاقی حکومت 10 لاکھ مستحق افراد کو صحت مند خوراک فراہم کرنے کیلئے ایک نئی راشن کارڈ سکیم متعارف کرا رہی ہے۔اس کے

علاوہ مائوں اور نوزائیدہ بچوں کو خصوصی صحت مند خوراک مہیا کی جائیگی۔ احساس پروگرام کے تحت 80,000 مستحق لوگوں کو ہر مہینے بلاسود قرضے فراہم کئے جائیں گے۔ 60 لاکھ خواتین کو ان کے اپنے سیونگ اکائونٹ میں وظائف کی فراہمی اور موبائل فون تک رسائی دی جائیگی اور 500 کفالت مراکز کے ذریعے خواتین اور بچوں کو فری آن لائن کورسز کی سہولت بھی میسر ہوگی۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…