جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی ایم کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا برطانیہ میں ناکام ،محب وطن پشتونوں نے بریڈ فورڈ میں پاکستان مخالف مظاہرہ کرنے والوں کو مار بھگایا

datetime 25  جون‬‮  2019 |

لندن/اسلام آباد(آن لائن)پشتون تحفظ موومنٹ کا برطانیہ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا محب وطن پشتونوں نے ناکام بنادیا اور بریڈ فورڈ میں پاکستان مخالف مظاہرہ کرنے والے پشتونوں کو مار بھگایا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم کا پاکستان مخالف پرپیگنڈا برطانیہ میں بھی ناکام ہوگیا ہے بریڈ فورڈ میں پی ٹی ایم کے کچھ پشتونوں نے پاکستان مخالف مظاہرہ کیا

تو وہاں پر محب وطن پشتون پہنچ گئے اور پاکستان مخالف مظاہرہ کرنے والوں کو مار بھگایا ۔محب وطن پشتونون نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ ہیں اور پی ٹی ایم کو پاکستان کا نام بین الااقومی سطح پر بدنام نہیں کرنے دیں گے کیونکہ یہ مظاہرے کرنے والے راکے ایجنٹ ہیں اس موقع پر برطانوی پولیس نے بھی پی ٹی ایم کے پاکستان مخالف مظاہرے کو روکنے میں کردار ادا کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…