جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

امیر قطردو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال ‎

datetime 22  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر قطردو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا شاندار استقبال کیا گیا، ان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر دیا گیا، معزز مہمان کو جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے سلامی دی، معزز مہمان کی گاڑی وزیراعظم عمران خان خود چلا کر لائے، وزیراعظم ہاؤس

آمد کے موقع پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، امیر قطر نے وزیراعظم ہاؤس میں پودا لگایا، وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کا ان سے تعارف کرایا۔ اس وقت وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ون آن ون ملاقات جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…