پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

قاضی فائز عیسیٰ عدلیہ کے نیلسن مینڈیلا بن چکے ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا پھر بھرپور ردعمل کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملہ پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھرپور ردعمل کا اعلان کر دیا ۔ ہفتہ کو میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا سپریم جو ڈیشل کونسل کی اگلی سماعت دو جون کو ہوگی۔ امان اللہ کنرانی نے کہاکہ ہم ملک بھر کے وکلا سے

رابطے میں ہیں ،پاکستان بار کونسل، ہائی کورٹس بار، اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز سے بھی رابطے تیز کر دئیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ قاضی فائز عیسیٰ بائیس کروڑ عوام کی آنکھ کا تارہ بن چکے ہیں، قاضی فائز عیسیٰ کمزور اور طاقتور کی تفریق مٹا کر انصاف کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ قاضی فائز عیسیٰ عدلیہ کے نیلسن مینڈیلا بن چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…