منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی قوم سے اپیلیں کسی کام نہ آئیں ،پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام

datetime 22  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن) پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ،میعاد ختم ہونے میں 8 دن باقی رہ گئے مگر ابھی تک صرف ایک ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کر سکے، بیرون ملک 1 لاکھ 52 ہزار خفیہ اکاونٹس ہولڈر نے بھی اسکیم میں عدم دلچسپی کا اظہار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی سکیم کے تحت صرف 1 ہزار لوگوں نے اثاثے ظاہر کیے۔

ایمنسٹی اسکیم کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل کرنا مشکل ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی کے لیے 6 ہزار سے زائد افراد نے ویب سائٹ استعمال کی، اسکیم کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، ایمنسٹی اسکیم کے آخری دنوں میں تیزی آئے گی۔ آئی ایم ایف پروگرام کے باعث سکیم کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…