منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ 30جون کی ڈیڈ لائن پر بھی مکمل نہیں ہوسکے گا پرفارمنس آڈٹ پیرا رپورٹ نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے پول کھول دئیے

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ30جون کی ڈیڈلائن پر بھی مکمل نہیں ہوسکے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطاق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے بی آر ٹی سے متعلق پرفارمنس آڈٹ پیرامیں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔جس کے مطابق کنڑیکٹر کو دی گئی رقوم میں بے قاعدگیاں کی گئیں۔ پی ڈی اے نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ہدایات کو نظر انداز کیا۔دستاویزات کے مطابق نظرثانی شدہ پی سی ون

کی منظوری کے بعد بھی منصوبے میں تبدیلیاں کی گئیں۔منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے مختلف ڈیڈلائنز دی گئیں جس کے منصوبے پر منفی اثرات مرتب ہوئے اور منصوبہ 30 جون کی ڈیڈلائن پر بھی مکمل نہیں ہوسکے گا۔خراب ڈیزائن اور ناقص منصوبہ بندی سے منصوبہ متاثر ہوا ۔یاد رہے کہ یہ منصوبہ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اپنی وزارت اعلیٰ کے آخری دنوں میں شروع کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…