جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

 وزیراعظم عمران خان  قوم سے ایک اورخطاب،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 20  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان جمعہ  کو قوم سے خطاب کرینگے، اپنے خطاب میں وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے استفادے کی اپیل کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان قوم کو اعتماد میں لینے کیلئے خطاب کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آج جمعہ کے روز

قوم سے خطاب کریں گے وزیراعظم اپنے خطاب میں قوم کو ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے استفادہ  حاصل کرنے کی اپیل کریں گے اور اس کے فوائد پر روشنی ڈالیں گے،  ذرائع کے مطابق وزیراعظم بجٹ پر بھی قوم کو اعتماد میں لیں گے اور اہم قومی امور پر بھی بات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…