پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اعلیٰ سیاسی قیادت سے لے کر پارٹی کارکنوں تک کی گرفتاریاں یہ نالائق اعظم نہیں،فاشسٹ اعظم بھی ہے‘مریم نواز برس پڑیں

datetime 18  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ اعلیٰ سیاسی قیادت سے لے کر پارٹی کارکنوں تک کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں اور اسمبلی کو کنٹینر میں بدل دیا گیا یہ انتقام اورریاستی دہشتگردی کو ہوا دینا،یہ نالائق اعظم نہیں،فاشسٹ اعظم بھی ہے،جب تمہیں پتہ تھا کہ تم تنقید برداشت نہیں کر سکتے تو کیوں چور دروازے سے آئے؟ اب تمھارا گھیرائو ہو گا انشااللہ ۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا گیا

ہے کہ انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے معزز ترین جج کے خلاف سوشل میڈیا پر بغیر کسی ثبوت کے کردار کشی کی بدترین کیمپین چلانے پرایف آئی اے حرکت میں آئے گا یا نہیں ؟ یہ کمپین خود حکومت کی جانب سے کی گئی جو کہ شرمناک ہے ۔انہوںنے کہاکہ جو جماعت 5 سال لگاتار دن رات منتخب حکومت پر حملے کرتی رہی جس کے سپورٹرز نے سوشل میڈیا پر 5 سال طوفان بدتمیزی مچائے رکھا ،اس جماعت سے آج تنقید برداشت نہیں ہو رہی۔

 

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…