جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

تقریر میں صحابہ کے بارے میں توہین آمیز کلمات،جنگ احد کے حوالے سے صحابہ کی شان میں گستاخی،وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سیشن عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے دائر درخواست ایس ایچ او اسلام پورہ سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج عمران خورشید نے شہزاد احمد بریار ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف

اپنایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بجٹ کے بعد رات کی گئی اپنی تقریر میں صحابہ کے بارے میں توہین آمیز کلمات کہے۔وزیر اعظم عمران خان نے جنگ احد کے حوالے سے صحابہ کی شان میں گستاخی کی۔پولیس کو درخواست دی مگر یف آئی آر درج نہیں کی جارہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…