جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دل مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہئے‘ترک صدر نے ہٹ دھرمیوں پر مبنی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  جون‬‮  2019 |

استنبول(آن لائن)ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہئے، ہٹ دھرمیوں پر مبنی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے

مطابق حل ہونا چاہئے، مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازع ہے،مسئلہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے بعد حل ہو سکتا ہے، ہٹ دھرمیوں پر مبنی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…