بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

جعلی اکاؤنٹس کیس ،نیب نےبڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال دیا ، اہم گرفتاریوں کے بعد ملزمان کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں

datetime 15  جون‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کراچی نے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کے صاحبزادے ذوالقرنین مجید سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں انور مجید کے قریبی عزیز خواجہ سلمان اور پراجیکٹ ڈائریکٹر اومنی عبدالوحید بھی شامل ہیں۔

انور مجید کے بڑے صاحبزادے عبدالغی مجید پہلے ہی گرفتار ہیں جبکہ دوسرے بیٹے نمر مجید کی گرفتاری کیلئے بھی نیب کے چھاپے جاری ہیں۔ گرفتار ملزمان کو راہداری ریمانڈ کے بعد اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، ملزمان سے نیب کی مشترکہ انوسٹی گیشن ٹیم مشترکہ تحقیقات کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…