جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

حکومتی پالیسیوں سے اختلافات ، اہم وفاقی وزیرکی جانب سے استعفیٰ دینے کی تیاریاں ،عمران خان منانے کیلئے سرگرم

datetime 15  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کے ایک اہم وزیر پالیسی اختلافات کی بنیاد پر شاید مستعفی ہو جائیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ بڑھتی ہوئی افواہیں ہیں کہ وزارتی حیثیت کے حامل یہ مشیر 5 برآمدی شعبوں کے لئے زیرو ریٹنگ ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر خوش نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشیر

اس وقت بیرون ملک ہیں اور پیر تک واپس آ جائیں گے۔ یہ نہیں معلوم کہ مستعفی ہونے کی صورت ان کی جگہ کون لے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مذکورہ مشیر کی وطن واپسی پر بات کرکے انہیں استعفیٰ واپس لینے کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کرینگے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی وفاقی کابینہ میں ردوبدل دیکھنے میں سامنے آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…