جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سالانہ 12لاکھ روپے کمانے والے شخص پر کتنا ٹیکس لگے گا؟جانئے

datetime 15  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ آڑھتیوں کے ٹیکس کو10 ہزارسے بڑھا کرایک لاکھ کردیا گیا ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ ایگری کلچراکانومی صوبائی معاملہ ہے،اگر آپ اس تناظر میں

دیکھیں گے تو آپ کوسخت فیصلے کرنا پڑیں گے۔آڑھتیوں پر اس بجٹ میں 10ہزارسے 1لاکھ روپے تک ٹیکس لگایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سالانہ 12 لاکھ کمانے والے پراڑھائی ہزار روپے ٹیکس لگایا گیا ہے،حکومت کی جانب سے کسی پراس کی بساط سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…