منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

خوفزدہ وزیراعظم نے آدھی رات کو قوم سے خطاب کیا کیونکہ۔۔!!! بلاول بھٹونے پی ٹی آئی حکومت گرنے کا دعویٰ کردیا

datetime 12  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ خوفزدہ وزیراعظم نے آدھی رات کو قوم سے خطاب کیا، عمران خان کو خوف ہے پی ٹی آئی ،آئی ایم ایف بجٹ منظورنہیں ہوگا اور حکومت گر جائیگی، جبر سے اب کام نہیں چلے گا، یہ بجٹ اقتصادی خودکشی ہے جسے ہم منظور نہیں ہونے دیں گے ۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عمران خان

کو خوف ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف کا بجٹ منظور نہیں ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عمران خان کو خوف ہے کہ اس کی حکومت گرجائے گی۔ انہوں نے کہاکہ جبر سے اب کام نہیں چلے گا،کوئی بھی اپنے ہوش وحواس میں ٹیکسوں میں اضافے، مہنگائی اور بیروزگاری کو ووٹ نہیں دے سکتا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ یہ بجٹ اقتصادی خودکشی ہے جسے ہم منظور نہیں ہونے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…