بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔!!! اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا،الطاف حسین کی گرفتاری پرعمران خان کا ردعمل

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کو بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری کی اطلاع دے دی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔اس دوران ہی انہیں الطاف حسین کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے الطاف حسین کی گرفتاری پر کہا ہے کہ پہنچی

وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا۔عمران خان نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے،جب کہ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کی گرفتاری سے ہمیں فائدہ ہو گا۔واضح رہے کہ لندن پولیس نے ایم کیو ایم کے بانی کو آج ہی گرفتار کیا گیا ہے اور وہ اس وقت مقامی پولیس کی تحویل میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…