منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

اس بار فطر انہ کی رقم کتنی ادا کرنا پڑے گی ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نےاعلان کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے مختلف حساب سے اس سال کے فطرے کی رقم کا اعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق گندم کے حساب سے اس سال فطرے کی رقم 100 روپے فی کس مقرر کی گئی

اور جو کے حساب سے یہ رقم 400 روپے فی کس بنتی ہے اس کے علاوہ کھجور کے حساب سے 1600 روپے فی کس، کشمکش کے حساب سے 1920 روپے فی کس اور پنیر کے حساب سے اس سال فطرے کی رقم 2940 روپے فی کس مقرر کی گئی۔مرکزی کمیٹی کے مطابق کفارہ صوم کے لیے 60 مساکین کو کھانا کھلایا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…