بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

برطانوی نشریاتی ادارے کی پاکستان کے خلاف خبر پر آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل سامنے آگیا‎

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی پر پاکستان کے خلاف شائع خبر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات بے بنیاد ہیں،

بی بی سی پر پاکستان کے بارے شائع خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، دو جون کو شائع ہونے والی خبر صحافتی اقدار کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تمام معاملے کو بی بی کے سامنے اٹھایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…