جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

10مہینوں میں کرپشن کا ایک سکینڈل بھی سامنے لا کر دکھایا جائے،حکومت کا اپوزیشن کو چیلنج

datetime 2  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اورقومی خزانہ لوٹنے والے احتساب سے بچ نہیں سکیں گے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت لوٹی گئی دولت واپس وطن

لانے کیلئے مختلف ملکوں سے معاہدوں پر دستخط کررہی ہے اور وزیراعظم عمران خان کسی بدعنوان کو ہرگز این آر او نہیں دیںگے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو چیلنج ہے کہ حکومت کے دس ماہ میں کرپشن کا ایک سکینڈل بھی سامنے لا کر دکھائے لیکن اسے سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…