بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

سزا پانے والے فوجی افسران کے بیرون ملک چلے جانے کی خبریں،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کردیا‎

datetime 1  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 30 مئی کو سزا پانے والے دو آرمی آفیسر اور ایک سول آفیسرکو سول جیل حکام کے حوالے کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ٹرائل کے دوران تینوں آفیسرز ملٹری کی تحویل میں رہے،

ان تینوں آفیسرز کو انٹیلی جنس بنیاد پر فوری گرفتار کیا گیا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان افسران کی بیرون ملک چلے جانے کی افواہیں تھیں بعض عناصر جان بوجھ کر ایسی افواہیں پھیلا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…