جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان اورمحمد بن سلمان کے درمیان ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(سی پی پی )اوآئی سی سربراہی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں دو طرفہ سیاسی، تجارتی، اقتصادی تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات او آئی سی سربراہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پرہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ سیاسی، اقتصادی اورتجارتی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات

میں سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران فیصلوں پر تیزی سے عملدرآمد اور سپریم کوارڈینیشن کے پہلے اجلاس کے فیصلوں پر بھی جلد عملدرآمد پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعظم پاکستان نے موخر ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل کی فراہمی پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے برادرانہ اقدام سے پاکستانی معیشت بہترہوئی۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کے دورے کا خیرمقدم کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…