جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نریندر مودی ،عمران خان سے ملاقات کیلئے تیار، تاریخی ملاقات کہاں اور کب ہوگی؟بھارتی میڈیا نے تصدیق کردی

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد/نیو دہلی(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان اور بھارت وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان 13،14جون کو ملاقات ہوگی جس میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سمیت مختلف نوعیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے

درمیان ملاقات 13اور 14جون کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر ہوگی جس میں عمران خان نریندرہمودی کو دوبارہ بھارت کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیں گے اور اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوبارہ مذاکرات شروع کرنے سمیت مختلف نوعیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…