پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں نوازشریف کیخلاف ایک اور کیس سماعت کیلئے مقرر

datetime 27  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکپتن دربار اراضی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔ پیر کورجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے وکیل نواز شریف،دیوان پاک پتن دربار،وائس چیئرمین نیب حسین اصغر

کو نوٹسز جاری کردئیے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، سیکرٹری اوقاف کو بھی نوٹسز جاری کئے گئے ،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 جون کو کیس کی سماعت کریگا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…