جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کوآخری مہلت دیدی گئی

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کیخلاف دائر ہرجانہ کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے وکیل کو جواب جمع کرنے کے لیے آخری مہلت دے دی۔ پشاور کی مقامی عدالت میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان کے وکیل نے جواب جمع کرنے کیلئے عدالت سے مزید مہلت مانگی۔ بی بی فوزیہ کے وکیل نے

عدالت کو بتایا کہ وزیر اعظم کے وکیل کیس میں تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں۔عدالت نے وزیراعظم کے وکیل کو آخری مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی،عدالت کا کہنا تھا کہ جواب جمع نہیں کیا گیا تو آرڈر جاری کریں گے۔ کیس کی سماعت 15 جون تک ملتوی کردی گئی۔ سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی نے وزیراعظم کے خلاف پچاس کروڑ روپے ہرجانہ کا کیس دائر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…