بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ایرانی وزیر خارجہ کی پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ ایران جنگ سے متعلق دوٹوک اعلان کردیا،انتباہ جاری

datetime 24  مئی‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے تمام فریقین کو تنازعہ کو خطے سے دور رکھنے کیلئے کوششیں کرنی چاہئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعہ کو ملاقات کی۔ ملاقات کے

دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی ابھرتی صورتحال زیر غور لائی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے تمام فریقین کو تنازعہ کو خطے سے دور رکھنے کیلئے کوششیں کرنی چاہئیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…