اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

بجٹ سے قبل حکومت کیلئے نئی مشکل ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے متعلق بڑی خبر آگئی

datetime 24  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) بجٹ سے قبل حکومت کیلئے نئی مشکل ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں مشیر خزانہ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر د ی گئی ۔ جمعہ کو درخواست گزار کی جانب سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو فوری کام سے روکنے کی استدعا کی گئی ۔ درخواست میں کہاگیاکہ آئین کے مطابق مشیر خزانہ بجٹ پیش نہیں کر سکتے۔

درخواست میں کہاگیاکہ عدالت سپیکر قومی اسمبلی کو وزیرخزانہ مقرر کرنے تک حکومت کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کا حکم دے۔ درخواست میں کہاگیاکہ عدالت درخواست پر فیصلے تک حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے فرائض سرانجام دینے سے روکے۔درخواست میں سپیکر قومی اسمبلی، حفیظ شیخ اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…