جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ایران امریکہ کشیدگی میں اضافہ، ایرانی  وزیرخارجہ  جواد ظریف  اہم پیغام لیکراسلام آباد  پہنچ گئے

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) ایرانی  وزیرخارجہ  جواد ظریف  اسلام آباد  پہنچ گئے  دفتر خارجہ  حکام اور پاکستان  میں ایرانی  سفیر نے ان کا استقبال کیا  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی  وزیر خارجہ  جواد ظریف  اہم پیغام لیکرپاکستان  کے دورے پر اسلام آباد  پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ

کے حکام  اور پاکستان  میں ایرانی سفیر نے جواز ظریف  کا استقبال  کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ  آج پاکستان  کی سیاسی  و عسکری قیادت سے ملاقاتین  کریں گے  جن میں ایران اور امریکہ کے درمیان  پائی جانے والی کشیدگی  پر تبادلہ خیال کیا  جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…