جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نوازشریف عید جیل میں منائینگے یا اپنے گھر؟لاہور ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر بڑا فیصلہ جاری کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت 11 جون کو عید کے بعد سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے کہا گیاہے کہ نوازشریف کی

طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت 11 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے ، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے گا ۔مذکورہ فیصلے کے بعد نوازشریف اب عید کوٹ لکھپت جیل میں منائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…