منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا قمر زمان کائرہ کو ٹیلیفون ، بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کے بیٹے کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم

عمران خان نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کے بیٹے کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے قمر زماں کائرہ کے جواں سالہ فرزند کے انتقال پر دلی دکھ اور گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…