بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں انٹر بینک میں معمولی اضافہ تاہم اب گراوٹ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروبارکا آغازہواتو ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا تاہم اس کے بعد مزید اضافے کی بجائے کمی دیکھنے میں آئی ، ڈالر 32 پیسے کمی کے

بعد انٹر بینک میں151 روپے 60 پیسے پر آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی کئی دنوں کے بعد تیزی دیکھنے میں آئی ۔ 100 انڈیکس 835 پوائنٹس کے اضافے کے بعد33 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر تے ہوئے 34 ہزار 442 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہاہے ۔موجودہ صورتحال پر بروکرز نے سکھ کا سانس لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…