جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا جواں سالہ بیٹا خوفناک حادثے میں جاں بحق 

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

لاہور (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا جواں سالہ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا، سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر نے واقعے پر افسوس کا اظہار اور قمر زمان کائرہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالہ موسیٰ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا، اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کا

طالبعلم تھا۔قمر زمان کائرہ کو بیٹے کی ہلاکت کی اطلاع اسلام آباد میں دی گئی۔جس پر وہ فوری روانہ ہو گئے۔ آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے واقعے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے اہل خانہ کے لئے گہرا صدمہ قرار دیا اور قمر زمان کائرہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…