منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

سحرکامران کے خلاف نا اہلی کی درخواست ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے سحرکامران کے خلاف نا اہلی درخواست خارج کر دی۔ پیر کوپیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سابق سینیٹر سحر کامران کی نااہلی معاملہ پر الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔سینیٹر سحر کامران الیکشن کمیشن بذات خود پیش ہوئیں اور الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا۔ سحرکامران نے کہاکہ جدہ میں

نجی ادارے کے ساتھ ملازمت کی، قومی خزانے سے کوئی تنخواہ نہیں لی۔سحر کامران نے کہاکہ کسی نے درخواست دے دی کہ جب میں سینیٹر منتخب ہوئی تو جدہ سے بھی تنخواہ لیتی رہی۔سحر کامران نے کہاکہ جب سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے اس وقت تمام حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے ظاہر کئے۔الیکشن کمیشن نے سحرکامران کے خلاف درخواست خارج کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…