بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

شاہ زیب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے شاہ رخ جتوئی کو ہائیکورٹ نے بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے اہم کردار شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر

فیصلہ سنا دیا ہے۔ شاہ زیب کو قتل کرنے والے شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کو ختم کر کے عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو اس کیس میں سزائے موت کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…