بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عوام تھریٹ سوشل میڈیا  کی اطلاعات  پر کان نہ دھریں،ہم نے ایسا کوئی پیغام جاری نہیں کیا،آئی ایس پی آر نے عوام کو انتباہ کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج  نے تھریٹ  الرٹ سے متعلق  سوشل میڈیا  کی اطلاعات پر توجہ نہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی قسم کی تھریٹ  الرٹ جاری  نہیں کی گئی تصدیق  کے لئے آئی ایس پی آر کی  ویب  سائٹ  سے رجوع کیا جا سکتا  ہے  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر)  کے جانب سے  عوام الناس  کے لئے نشر کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ

تھریٹ  الرٹ  سے متعلق  سوشل میڈیا  کی اطلاعات  پر کان نہ دھریں۔  آئی ایس  پی آر  نے ایسی کوئی  تھریٹ جاری نہیں کی۔  اس طرح  کی پروپیگنڈے  کا مقصد لوگوں کو وسوسوں اور شہبات میں مبتلا کرنا ہے  تصدیق کے لئے آئی ایس پی آر  کی ویب سائٹ  سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے  اور سوشل میڈیا  پر آئی ایس پی آر  کی آفیشل  اکاؤنٹس  بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…