منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

50ہزار کی تنخواہ میں گزارا کرنا مشکل ہے۔۔۔!!! بیوروکریسی کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج، مطالبات کی فہرست پیش

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی) وزارت خزانہ کے باہر بیورو کریٹس کا تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے باہر آفس مینجمنٹ اور سیکریٹریٹ گروپ کے افسران نے گزشتہ روز احتجاج کیا جس میں گریڈ 17 سے 19 کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

افسران نے اپنے مطالبات کی فہرست مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو پیش کی اور کہا کہ 50 ہزار کی تنخواہ میں گزارا کرنا مشکل ہے لہذا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مطالبات کو شامل کیا جائے۔افسران نے دھمکی دی کہ مطالبات کو بجٹ میں شامل نہ کیا گیا تو قلم چھوڑ احتجاج کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…