بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت میں ایک اور بڑا تنازعہ شروع، کراچی سے اُڑنے والے طیارے کو بھارتی فضائیہ نے زبردستی جے پور ائیرپورٹ پر اتار لیا، ہائی الرٹ

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فضائیہ نے کراچی سے نئی دہلی جانے والے جارجیا کے طیارے اے این 12 کو جے پور ایئرپورٹ اتار لیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق طیارہ کراچی سے نئی دہلی جارہا تھا،طیارہ نئی دہلی کے بجائے بھارتی گجرات کی حدود میں داخل ہوگیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ایئر فورس نے

جارجین طیارے کو گھیرے میں لیکر جے پور ایئرپورٹ پر اتار لیا،طیارے کے پائلٹ سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ نے اس طیارے کو زبردستی بھارت میں اتارا اور اب تک اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی کہ مسافر طیارے کو کیوں زبردستی جے پور ائیرپورٹ پراتارا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…