منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ختم، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا‎

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے، پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں، ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز  وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ

کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے عوام کو بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا تھا، پاکستان نے  بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی شرائط تسلیم کر لی تھی، اس وقت آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری تھے لیکن اب مذاکرات ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی وقت اعلان متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…