بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کے جج تبدیل،کوثرعباس زیدی کو او ایس ڈی بنادیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی این پی) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثرعباس زیدی کو او ایس ڈی بنادیا گیا، سید کوثرعباس زیدی بطور آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں خدمات انجام دیں گے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر جج کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سید کوثرعباس زیدی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ممبرانسپکشن ٹیم کے عہدے سے بھی ہٹادیا گیا،سید احتشام علی کو ممبر انسپکشن ٹیم کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔کوثرعباس زیدی وزیراعظم عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمینٹ حملہ کیس کی سماعت کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…