بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

بارشوں کا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آ ئی این پی) محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سنا تے ہو ئے بتا یا ہے کہ 10مئی سے پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگا،ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، رمضان المبارک کے تیسرے روز بھی پنجاب میں موسم گرم، آج لاہور میں پارہ 42 ڈگری، ملتان میں 44 اور فیصل آباد میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطا بق محکمہ مو سمیات کی

جا نب سے جا ری اعلا میہ میں بتا یا گیا کہ سندھ کے اکثر علاقوں میں موسم شدید گرم، کراچی میں درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، نوابشاہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں بعض علاقوں میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، قلات، ژوب، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…