بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ میں واپسی پر اسد عمر کو ایک نہیں بلکہ کتنی اور کون کون سی وزارتیں ملیں گی؟بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ یسک )سابق وزیر خزانہ نے گزشتہ روز شیخ رشید اور بعد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے بعد ممکنہ طور پروہ وفاقی کابینہ میں واپس آ رہے ہیں ،ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امکان ہے کہ وہ کامرس اور

پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی دو وزارتیں رکھیں گے ۔واضح رہے کہ اسد عمر نے گزشتہ ماہ وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا اور کوئی بھی نئی وزارت لینے سے انکار کردیا تھا لیکن اب ایسی اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ وہ دوبارہ کابینہ کا حصہ بننے کیلئے راضی ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…