جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

آسیہ بی بی پاکستان چھوڑ کر چلی گئیں ،کس ملک کا انتخاب کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آسیہ بی بی پاکستان چھوڑ کربیرون ملک چلی گئیں،نجی ٹی وی کے مطابق توہین مذہب کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے بری ہونے والی آسیہ بی بی کو سکیورٹی خدشات لاحق تھے جس کے باعث وہ بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔

نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سے کینیڈا کیلئے روانہ ہوئی ہیں ۔واضح رہے کہ سپریم کوٹ نے 31 اکتوبر 2018 کو لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے آسیہ بی بی کو توہین مذہب کے الزام سے بری کر دیا تھا ۔جس پر شدید عوامی ردعمل بھی سامنے آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…