منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

مزے ختم ، حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا نیا پلان تیار

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کے کیسز میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت خارج کرانے کی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے چارج شیٹ تیار کرلی ۔ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ نیب کی پراسیکیوشن ٹیم

عدالت کو حمزہ شہباز سے ہونے والی تحقیقات سے آگاہ کرے گی۔مبینہ منی لانڈرنگ کے الزامات پر گرفتار شہباز شریف خاندان کے مبینہ فرنٹ مین سے ہونے والی تحقیقات سے بھی عدالت کو آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے حمزہ شہباز پر تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام بھی لگایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…