بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

سلمان شہباز لندن میں حقہ شیشہ پیتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، پاکستان کیوں نہیں جاتے؟صحافیوں کے سوال پر جانتے ہیں شہبازشریف کے بیٹے نے کیا جواب دیا؟

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو ایک ریسٹورنٹ سے نکلتے ہوئے صحافیوں نے گھیر لیا اور ان سے سوال پوچھا کہ سلمان صاحب آپ پاکستان کیوں نہیں جارہے ، یہاں بیٹھ کر حقہ ،شیشہ پی رہے ہیں ۔ بتائیے آپ پاکستان کب جارہےہیں آپ کے والد شہباز شریف بھی یہاں موجود ہیں وہ پاکستان

واپس کب جارہے ہیں ۔ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی اور آپ ایک لیڈر کے بیٹے ہیں پاکستان واپس نہیں جائیں گے ؟ صحافی کےسوال کے جواب میں سلمان شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے ہم ضرور پاکستان جائیں گے ۔ نیب کے الزامات والے سوال پر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز مکمل خاموشی ظاہر کرتے ہوئے گھر کے اندر چلے گئے ‎۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…