اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

مہنگائی روکنے کیلئے شاندار ایپ متعارف، یہ کیسےکام کریگی اوراس کے ذریعے درج شکایات کا ازالہ کس طرح کیا جائیگا؟ پڑھئے حیران کن خصوصیات

datetime 4  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے گراں فروشی کی روک تھام کے لیے خصوصی آن لائن ایپ متعارف کروا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان نے بتایا کہ ’قیمت پنجاب‘ نامی ویب پورٹل کوتمام اضلاع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شہری ویب پورٹل پر رمضان بازار سے متعلق شکایت بھی درج کروا

سکتے ہیں، یہ عوامی شکایت متعلقہ تھانوں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فوری موصول ہو گی ۔پورٹل پر ہر ضلع کی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بھی دی گئی ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شہری اپنے موبائل پر ’قیمت پنجاب‘ ایپ ڈاؤن لوڈ کر کےگھر بیٹھے سبزی، دالوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں جان سکتے ہیں۔واضح رہے کہ اب تک اس ایپ کے حیران کن نتائج سامنے آچکےہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…